براؤزنگ ٹیگ

aamir

عامر لیاقت مجھے نماز نہیں پڑھنے دیتے تھے ،دانیہ شاہ نے عامر لیاقت پر مزید الزامات لگا دیئے

ملتان،کراچی(این این آئی)رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اْنہیں نماز نہیں پڑھنے دیتے تھے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دانیہ شاہ نے کہا کہ 'میں عامر لیاقت کے ساتھ بہت اذیت میں رہی ہوں، اس اذیت سے نکلنے کے…

فہد مصطفیٰ دوسرے عامر لیاقت قرار،گیم شو پر پابندی کا مطالبہ

کراچی(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا صارفین فہد مصطفیٰ کو دوسرا عامر لیاقت قرار دے کر ان کے گیم شو پر پابندی کا مطالبہ کررہے ہیں۔فہد مصطفیٰ کا رمضان کے دوران نجی چینل پر چلنے والا گیم شو مختلف تنازعات کے باعث اپنی پہلی قسط سے ہی سوشل میڈیا پر ٹرینڈنگ میں…

عمران خان سے دوستی کبھی ختم نہیں ہوئی، ابھی ووٹ سے متعلق فیصلہ نہیں ہوا،عامر لیاقت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔وزیراعظم سے ملاقات کے بعد عامر لیاقت نے صحافیوں سے بھی گفتگو کی۔صحافی نے سوال کیا کہ بھابھی نے عمران خان سے آپ کی دوستی کروا دی ہے ؟ جس کا…

عامر لیاقت کی بیوی ہونے کی دعویدار ہانیہ خان بھی میدان میں آ گئیں

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری شادی کے اعلان کے بعد ہانیہ خان بھی میدان میں آ گئی ہیں جنہوں نے کچھ عرصہ قبل عامر لیاقت کی بیوی ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔ہانیہ خان کا کہنا ہے کہ دانیہ شاہ سے عامر لیاقت…

عامر لیاقت کی تیسری شادی پرسابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کی پہلی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رکنِ اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری شادی پر ان کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کی پہلی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔گذشتہ روز انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے قرآن کریم کی آیت کا ترجمہ…

’بالی وڈ کے تینوں خانز کا دور اپنے اختتام کو پہنچ چکا‘

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ کے خود ساختہ فلمی ناقد کمال آر خان کا کہنا ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری کے تینوں خانز کا دور اب اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک دہائی سے زیادہ کا عرصہ ہوگیا لیکن بالی وڈ کے تینوں خانز (شاہ رخ خان، عامر خان،…