افغانستان،زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 1 ہزار سے زائد ہوگئی
کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان میں 6.1 شدت کے زلزلے سے ایک ہزار سے افراد جاں بحق اور600 سے زائد زخمی ہوگئے۔افغانستان کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ حکام نے نے مختلف علاقوں میں زلزلے سے1000 سے زائد افراد کی اموات کی تصدیق کردی۔ زلزلے سے 600 سے زائد افراد زخمی…