ڈالر کی قیمت میں کمی صرف ایک دن ہی برقرار رہ سکی،امریکی کرنسی پھر مہنگی ہوگئی
کراچی (نیوز ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں کمی صرف ایک دن ہی برقرار رہ سکی ، امریکی کرنسی پھر مہنگی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز 5 روپے کمی ہونے کے بعد آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے ، جس کے نتیجے میں انٹر بینک میں…