براؤزنگ ٹیگ

arif alvi

صدر مملکت عارف علوی نے بلیغ الرحمن کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت نے بلیغ الرحمن کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دے دی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس کی منظوری دی۔ صدرِ مملکت عارف علوی نے منظوری وزیراعظم کی سفارش پر آرٹیکل 101 (1) کے تحت دی ۔ مسلم لیگ (ن)کے…

صدرِ پاکستان وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں،ماہر قانون

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ صدرِ پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں کیونکہ صرف ق لیگ کے دو ووٹ کا فرق ہے۔انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر انہیں…

وزیراعظم کا صدر عارف علوی کے خلاف آئینی پٹیشن دائر کرنےاعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت عارف علوی کے خلاف آئینی پٹیشن دائر کرنے کا عندیہ دے دیا ۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عارف علوی پاکستان تحریک انصاف کے آلہ کار بن گئے ہیں ، صدر نے آئینی اور قانونی خلاف ورزیاں کیں ،…

عمران خان حکومت کی اہم شخصیات کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی حکومت نے آئین شکنی پر عمران خان حکومت کی اہم شخصیات کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ، ریفرنس کے لیے عدالتی احکامات اور عدالتی نظائر بھی طلب کیے گئے ہیں ، جن کو شواہد کے طور پر ریفرنس کے ساتھ…

صدر مملکت عارف علوی سے بلاول بھٹو کی ملاقات

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی سے بلاول بھٹو کی ملاقات، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات آدھے گھنٹے سے زائد جاری رہی، ملاقات وفاقی وزیر کا حلف اٹھانے کے بعد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھانے کے بعد صدر مملکت…

بلاول بھٹوزرداری نے وزیر خارجہ کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر خارجہ کا حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بلاول بھٹوسے حلف لیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، سابق صدر…

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب کے حلف کیلئے صدر مملکت کو نمائندہ مقررکرنے کی ہدایت

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب کے حلف کیلئے صدر مملکت کو نمائندہ مقررکرنے کی ہدایت کردی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حمزہ شہباز سے حلف نہ لینے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ہوئی جس میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب…

ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی وزرا سے حلف لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف موجود تھے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی وزرا سے حلف لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حلف اٹھانے والے وفاقی وزرا میں مسلم لیگ ق چوہدری سالک حسین،مسلم لیگ ن کے…

نگران وزیراعظم کا تقرر‘ صدرعارف علوی نے شہباز شریف کو ایک اور خط لکھ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے نگران وزیراعظم کے تقرر سے متعلق مشاورت کے لیے شہباز شریف کو ایک اور خط لکھ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نگران وزیراعظم کے لیے جسٹس ریٹائرڈ گلزار…

صدر پاکستان نے عمران خان کو بطور نگران وزیراعظم کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدر پاکستان کی طرف سے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عمران خان بطور نگران وزیراعظم کام جاری رکھیں گے ۔ میڈیا رپورٹس سے معلوم ہوا ہے کہ صدر پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف…