مسلح افواج کسی بھی ملک کی جانب سے جارحیت کا بھر پور جواب دینے کے لیے تیار ہیں،وزیراعظم
کراچی (نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے ، ہر جارحیت کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے کراچی میں پاکستان نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی…