مداح لڑکے نے انوکھے انداز میں بابر اعظم سے شادی کی خواہش ظاہر کردی
لاہور (نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے آل فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم کی محبت میں صرف لڑکیاں ہی نہیں بلکہ نوجوان لڑکے بھی مبتلا نظر آ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا سائٹس پر اس وقت ایک انوکھا اور دلچسپ پوسٹر وائرل ہے جس میں ایک کرکٹ کے متوالے، نوجوان لڑکے نے بابر…