مخالفین نے بدلہ لینے کیلئے ماں سے اس کی 2 سالہ بچی چھین کر نالے میں پھینک دی
چنیوٹ(نیوز ڈیسک) مخالفین نے بدلہ لینے کی غرض سے دو سالہ بچی کو پانی کے نالے میں پھینک کر جاں بحق کر دیا۔ذرائع کے مطابق زہرہ کنول زوجہ واصف علی رائے چند سے تھانہ سٹی کے علاقہ چکڑی والا میں اپنی دو سالہ بیٹی عنایا فاطمہ کے ہمراہ دودھ لینے آئی ، دودھ…