براؤزنگ ٹیگ

breast cancer

کیا الائچی سے چھاتی کا سرطان ختم کیا جاسکتا ہے؟

فلاڈیلفیا(ویب ڈیسک)الائچی کا استعمال صدیوں سے مشرقی کھانوں کے علاوہ دواؤں میں بھی کیا جارہا ہے۔ اب امریکا میں ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ الائچی کے جزوِ خاص سے چھاتی کا سرطان (بریسٹ کینسر) ختم کرنے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔ یہ جزو ’’کارڈیمونن‘‘…