براؤزنگ ٹیگ

bus

ایبٹ آباد میں اسکول وین گہری کھائی میں گرگئی، 4 بچے جاں بحق،متعدد زخمی ہوگئے

ایبٹ آباد( نیوز ڈیسک ) ایبٹ آباد میں خوفناک حادثے کے نتیجے میں 4 بجے جاں بحق ہو گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایبٹ آباد کے پنڈ کرگو میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں اسکول وین تیزی رفتاری کے باعث گہری کھائی میں جا گری۔حادثے کے نتیجے میں چار بچے جاں…

لندن کی بسوں پر شریف برادران کی تصاویر کے خلاف شکایت درج

لندن(نیوز ڈیسک) لندن کی بسوں پر وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی تصاویر کے خلاف شکایت درج کرائی گئی۔ لندن کی بسوں پر شریک برادران کی تصویر کے خلاف اوور سیز پاکستانیوں نے متعلقہ ادارے میں شکایت درج کروائی۔درخواست میں موقف اختیار…

انڈس ہائی وے پردو مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، 2افراد جاں بحق، 15زخمی ہوگئے

سیہون (این این آئی)سیہون میں انڈس ہائی وے پر دو مسافر بسیں ٹکرا گئیں، حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ایک بس میں سوار افراد بے نظیر بھٹو شہید کی برسی میں شرکت کے بعد لاڑکانہ سے کراچی آرہے تھے جبکہ دوسری بس کراچی سے پنجاب…

بس سٹاپ پر خواتین کے سامنے کپڑے اتار کرنازیبا حرکات کرنیوالانوجوان پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) خواتین کے سامنے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ آفیسر انصر نے شادمان بس سٹاپ پر خواتین کے سامنے اپنے کپڑے اتار کر نازیبا حرکات کرنے والے ملزم عبدالشکور کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے عبدالشکور…