براؤزنگ ٹیگ

covid

حکومت کا این سی او سی کو بند کرنے کا فیصلہ، کرونا کی صورتحال کی مانیٹرنگ این آئی ایچ کرے گا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )حکومت نے نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان این سی او سی کو رواں ماہ کے اختتام پر غیر فعال کرنے جا رہی ہے۔یکم اپریل سے ملک میں کرونا کی صورتحال کی مانیٹرنگ نیشنل…

سعودی عرب میں داخلے کیلئے منفی کرونا پی سی آر ٹیسٹ رپورٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں داخلے کے لیے منفی کرونا پی سی آر ٹیسٹ رپورٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم، حرمین شریفین اور دیگر مساجد میں سماجی فاصلے کی پابندی بھی ختم، سعودی حکومت نے کورونا ایس اوپیز کے حوالے سے عائد پابندیوں میں نرمی کر دی۔ خلیجی خبر…

آسٹریلیا سیریز سے قبل حارث رؤف کا کوویڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آگیا، گیند باز کو قرنطینہ بھیج دیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) ذرائع کے مطابق پاکستان کے تیز گیند باز حارث رؤف کا آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل کوویڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ دائیں بازو کے کھلاڑی کو ٹریننگ سیشن سے واپس بلایا گیا ہے اور انہیں اب قرنطینہ میں بھیج دیا گیا ہے۔ دریں اثناء…

ملک میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا،یومیہ کیسز 1000 سے بھی کم ہوگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا ‘ ملک میں یومیہ کیسز 1000 سے بھی کم ہوگئے ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 847 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے‘ 20 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…

پاکستان میں کورونا سے مزید 40 افراد جاں بحق،2ہزار870نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح پانچ اعشاریہ پانچ پانچ فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 40 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار 917 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 14 لاکھ…

کورونا سے اموات کا سلسلہ نہ رک سکا، پاکستان میں مزید 41افراد جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید41 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 772 ہو گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24…

پاکستان میں کورونا کے وار جاری،مزید 28افراد جاں بحق، 6ہزار نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کی شدت تاحال برقرار ہے جہاں ایک دن میں عالمی وباء سے مزید 28 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے ساتھ ہی ملک میں وباء سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 448 ہوچکی ہے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ…

ملک میں کورونا سے مزید 32 اموات،24گھنٹوں میں 5ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 32 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 301 ہو گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24…

کورونا سے مزید 20 افراد جاں بحق، 7 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان میں عالمی وباء کورونا وائرس کی پانویں لہر کے دوران مزید 20 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 97 ہو گئی ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 7 ہزار 586 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ، جس…

کورونا کی پانچویں لہر،ملک میں مسلسل دوسرے روز 5 ہزار سے زائد کیسز،مزید 8اموات

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) عالمی وباء کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے دوران ملک میں مسلسل دوسرے روز 5 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ…