براؤزنگ ٹیگ

cricket

وقار یونس کی وجہ سے میرا کیریئر تباہ ہوا، احمد شہزادنے بڑاالزام عائد کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے ٹیم سے ڈراپ کیے جانے کا ذمہ دار سابق ہیڈکوچ وقار یونس کو قرار دیدیا۔کرکٹ پاکستان کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے کہا کہ سابق ہیڈکوچ وقار یونس کی جانب سے بورڈ میں ایک رپورٹ…

پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے میچز ملتان منتقل کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے میچز ملتان منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت پنجاب اور اعلان ویسٹ انڈیز کرکٹ کی طرف سے رضامندی کے بعد پی سی بی کی باقاعدہ اعلان کرےگا، تاہم پی سی بی حکام نے…

فکسنگ اسکینڈل میں ملوث سلمان بٹ سنگاپور کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کو سنگاپور کرکٹ ایسوسی ایشن نے قومی ٹیم کا کنسلٹنگ ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔سنگاپور کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر سعد جنجوعہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ معاہدے کے تحت سلمان بٹ…

سپر لیگ: بابر اعظم رنز بنانے کی دوڑ میں سب سے آگے

کراچی(نیوز ڈیسک)قومی کپتان بابراعظم آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ میں رنز بنانے کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں۔اسٹائلش بیٹسمین نے اب تک 12 میچز کی تمام اننگز میں شریک ہوکر 902 رنز اپنے نام جوڑ رکھے ہیں، وہ 2 بار ناٹ آؤٹ بھی رہے۔ ان کی اوسط 90.20…

اداکار عامر خان آئی پی ایل میں جگہ بنانے کیلئے کوشاں، ویڈیو وائرل

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اسٹار عامر خان انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کھیلنے کےلیے کوششیں کرنے لگے۔بالی ووڈ اداکاروں کی جانب سے مداحوں سے رابطہ رکھنے کیلئے سوشل میڈیا کا تواتر سے استعمال کیا جاتا ہے مگر مسٹر پرفیکٹشنسٹ عامر خان اپنی زندگی کے…

شاہین آفریدی عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے ٹاپ 10بولرز میں شامل

لاہور(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے ٹاپ 10 بولرز میں شامل ہو گئے۔شاہین شاہ آفریدی نے عالمی رینکنگ میں 4 درجے ترقی پائی ہے جس کے بعد پیسر کو تینوں فارمیٹ کے ٹاپ 10 میں شمولیت کا اعزاز حاصل ہوگیا…

آج تو یہ بول دیا آئندہ اپنے کام سے کام رکھنا،سرفراز نے اپنی اہلیہ کو ڈانٹنے کی وجہ بتا دی

لاہور( نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی ان کی اہلیہ خوش بخت کے ساتھ دئیے گئے انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنی بیوی پر غصہ کرنے کی وجہ بتارہے ہیں۔ سرفراز احمد حال ہی میں اپنی بیوی سیدہ خوش بخت اور بیٹے…

خدارا کسی ایک منتخب حکومت کو تو آئینی مدت پوری کرنے دیں، شاہد آفریدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی سیاست میں ایک اور وزیراعظم کو گھر بھیجنے کی تیاریاں ہو رہی ہے، جس کا فیصلہ اتوار کو ہو جائے گا۔ اس سے پہلے شاہد آفریدی نے بھی خاموشی توڑ دی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے…

امام الحق ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 9 سنچریاں سکور کرنے والے کھلاڑی بن گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے اوپنر امام الحق نے نیا عالمی ریکارڈ بنادیا ہے۔امام الحق آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں مسلسل دوسری سنچری اسکور کرکے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 9 سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ امام الحق 48…

تحریک عدم اعتماد میں ہماری کامیابی کے 80 فیصد چانسز ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں ہماری کامیابی کے 80 فیصد چانسز ہیں، بطور ایک کھلاڑی آخری گیند تک مقابلہ کرنا آتا ہے، اگر سیاسی معاملات ہوتے تو خط میڈیا کے سامنے رکھ دیتے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم…