بجلی کی قیمت میں 5 روپے 27 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی
کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کے اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 5 روپے 27 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔کے الیکٹرک نے 5 روپے 31 پیسے فی یونٹ اضافے کی…