واٹس ایپ نے صارفین کیلئے شاندار اعلان کردیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پیغام رسانی کی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایک گروپ میں 512 تک ممبران شامل کرنے کی سہولت آزمائشی طور پر پیش کردی۔واٹس ایپ کے دنیا بھر میں دو ارب سے زائد صارفین ہیں جنہیں سہولیات فراہم کرنے اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں سبقت…