براؤزنگ ٹیگ

hindu

ہندو بہنوں نے کروڑوں روپے مالیت کی زمین عیدگاہ کیلئے عطیہ کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہندو بہنوں نے والد کی آخری خواہش پوری کرنے کےلیے کروڑوں روپے مالیت کی زمین عیدگاہ کیلئے عطیہ کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارت میں مسلم کش فسادات کی ایک لہر جنم لے رہی ہے ایسے میں بزرگ ہندو بہنوں کا…