آئی ایم ایف سے شرائط تقریباً طے ہوگئی ہیں،وزیراعظم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہلے سوچ تھی اصلاحات کرکے الیکشن کی طرف جائیں لیکن اس وقت تمام اتحادیوں کا اتفاق ہے حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹرز سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت…