براؤزنگ ٹیگ

imran khan

عمران خان کی جاسوسی کی کوشش ناکام ، ملازم پکڑا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی جاسوسی کی کوشش ناکام بنادی گئی، جاسوسی کی کوشش پر ایک ملازم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق بنی گالہ کے ایک ملازم نے انکشاف کیا ہے…

عمران خان آئندہ انتخابات میں مجھے نظر نہیں آرہے،منظور وسان کی پیشگوئی

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور مشیر زراعت منظوروسان نے کہا ہے کہ عمران خان آئندہ انتخابات میں مجھے نظر نہیں آرہے۔ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ جو اقتدار سے جاتا ہے وہ جلدی واپس نہیں آتا، عمران خان ملک کا بیڑہ غرق کرکے گئے…

عمران خان نے 2 جولائی کو ملک بھر کے بڑے شہروں میں جلسوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے 2 جولائی کو پریڈ گراؤنڈ میں حکومت مخالف احتجاجی جلسے کا اعلان کرتے ہوئے تمام بڑے شہروں کے کارکنوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے اپنے شہروں میں ہفتے کی رات کو جلسوں کا اہتمام…

سپر ٹیکس کی وجہ سے مہنگائی کی شرح 40 فیصد تک چلی جائے گی،عمران خان کی نیوز کانفرنس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سپر ٹیکس کی وجہ سے مہنگائی کی شرح 40فیصد تک چلی جائے گی،اس سے عام آدمی کا معاشی قتل کردیا گیا، ٹیکس لگانے سے مزید اشیاء مہنگی ہوجائیں گی، انڈسٹریاں بند ہونے سے بے روزگاری…

عمران خان نےمجھ سے رابطہ ختم کر دیا، رمیز راجہ

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے رابطہ منقطع کرنے کے بعد چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے وزیر اعظم شہباز شریف سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔ جمعہ کو پریس بریفنگ میں رمیز راجہ نے انکشاف کیا کہ عمران خان نے وزارت عظمیٰ سے ہٹائے جانے کے…

میں عمران خان سمیت کسی کا برا نہیں چاہتی مگر مکافات عمل ایک اٹل حقیقت ہے،مریم نواز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میں عمران خان سمیت کسی کا برا نہیں چاہتی، میں کسی کا برا نہیں چاہتی مگر مکافات عمل ایک اٹل حقیقت ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ردعمل میں کہا کہ میں کسی کا برا نہیں…

ہم تمہیں لڑنے اور مارنے کے پیسے دے رہے ہیں،اہم امریکی شخصیت نے یہ کس جنر ل کو کہا؟عمران خان نے واقعہ سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک تقریب میں ایک واقعہ شیئر کر دیا ۔عمران خان کا کہنا تھا کہ میں جنرل اورکزئی سے ملا ۔ یہ بہت ضروری ہے کہ آپ اس ملک کیساتھ ہوا کیا تھا ۔ جنرل اورکزئی اس وقت…

آئی ایم ایف کی تمام شرائط کے ساتھ یکطرفہ معاہدے خود کر رہے ہیں اور نام عمران خان کا لگاتے ہیں، چودھری پرویزالٰہی

لاہور (نیوز ڈیسک)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے صدر پاکستان مسلم لیگ ضلع خوشاب اور ٹکٹ ہولڈر چودھری رضوان مختار رندھاوا نے وفد کے ہمراہ یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ وفد میں سبطین شیرازی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری ضلع خوشاب، محترمہ شازیہ…

قسم سے عمران خان کی ذہنی حالت پر ترس آنے لگا ہے، مریم نواز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےکہ قسم سے عمران خان کی ذہنی حالت پر ترس آنے لگا ہے، شہبازشریف نے شیروانی پہنی، سفیر کو کیک کھلایا، اب نیند میں بھی نیوٹرل نیوٹرل بڑبڑایا کرے گا، بیچارے کو بہت گہرا اور…

گھر پر ڈاکہ پڑے تو کیا چوکیدار نیوٹرل ہوسکتا ہے؟ عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اب ایسا موڑ آگیا ہے کہ نیوٹرل راستے کا گیئرہی نکل گیا ہے، گھر پر ڈاکہ پڑے تو کیا چوکیدار نیوٹرل ہوسکتا ہے؟آپ ایک فیکٹری پر چوروں کو بٹھا دیں وہ بند ہوجائے گی، پھر ملک…