براؤزنگ ٹیگ

islamabad

عمران خان نے 2 جولائی کو ملک بھر کے بڑے شہروں میں جلسوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے 2 جولائی کو پریڈ گراؤنڈ میں حکومت مخالف احتجاجی جلسے کا اعلان کرتے ہوئے تمام بڑے شہروں کے کارکنوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے اپنے شہروں میں ہفتے کی رات کو جلسوں کا اہتمام…

اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان کی سکیورٹی ہٹادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان کے وفاقی دارالحکومت سے مسلسل باہر ہونے کی وجہ سے اسلام آباد پولیس کی سیکیورٹی ہٹائی۔اس ضمن میں آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان سے جب استفسار کیا گیا تو انہوں نے کہا ہر شخص…

تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب میں دوبارہ کنٹینرز کی پکڑدھکڑ شروع

لاہور( نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب میں دوبارہ کنٹینرز کی پکڑدھکڑ شروع ہوگئی ہے۔ایک ہزار سے زائد لوڈ کنٹینرز دوبارہ پکڑ لیے گئے ہیں جبکہ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دیتے ہوئے حکومت کو الٹی میٹم…

اگر اس دن اسلام آباد میں بیٹھ جاتا تو خون خرابہ ہوتا، عمران خان کی پریس کانفرنس

پشاور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مردان میں شہید کارکن سید احمد کے گھر گیا۔لاہور میں فیصل عباس کے گھر پارٹی کے دیگر ذمہ داران گئے،لاہور میں فیصل عباس کو روای پل سے نیچے پھینکا گیا۔…

جتھہ اسلام آباد جلا کر اور املاک کو نقصان پہنچا کر رفوچکر ہو گیا ، مریم نواز

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جتھہ اسلام آباد جلا کر اور املاک کو نقصان پہنچا کر رفوچکر ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نائب صدر ن لیگ نے وزیراعظم کے دورہ ڈی چوک کی تصاویر شیئر کرتے…

6روز میں الیکشن کا اعلان کیا جائے ورنہ 20لاکھ لوگوں کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد آئوں گا، عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ 6 روز میں عام انتخابات کروائے جائیں تاہم اگر ایسا نہیں ہوا تو اگلی مرتبہ 20…

عمران خان کے اسلام آباد میں داخل ہوتے ہی حکومت نے ریڈ زون میں فوج طلب کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے پی ٹی آئی کے کارکنان کو شیلنگ کر کے پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا جبکہ شرکا نے جواب میں پولیس پر شدید پتھراؤ کیا جبکہ وزارت داخلہ نے ریڈ زون میں پاک فوج کے دستوں کو تعینات کرنے کا فیصلہ…

تحریک انصاف کو دھرنا دینے دیا جائے، نوازشریف کی ہدایت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو اس کے حال پر چھوڑدیا جائے، تاہم ان کو دھرنا دینے دیا جائے۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مسلم لیگ ن کی پاکستان میں موجود قیادت نے…

ایک خاتون کے پرس سے دو ایف سولہ طیاروں اور ایک بچے کے فیڈر سے ایٹم بم پکڑے جانے کی اطلاعات ہیں،وینا ملک کا طنز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کی حمایتی اداکارہ وینا ملک نے آزادی مارچ کے شرکا سے ہتھیار برآمدگی کے حوالے سے خبروں پر کہاہے کہ ایک خاتون کے پرس سے دو ایف سولہ طیاروں اور ایک بچے کے فیڈر سے ایٹم بم پکڑے جانے کی اطلاعات ہیں۔پی ٹی آئی رہنما بجاش…

چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنا، لاٹھی، گولی کی یلغار، آمریت تو ہو سکتا ہے، جمہوریت ہر گز نہیں،شاہد آفریدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے لانگ مارچ کیخلاف حکومت کے کریک ڈاون پر شاہد آفریدی کی جانب سے تنقید۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران پیدا ہونے والی صورتحال پر ردعمل دیا ہے۔سابق کپتان کا…