براؤزنگ ٹیگ

kabul

کابل، طالبان نے اپنے حقوق کیلئے احتجاج کرنیوالی خواتین پر مرچوں کا سپرے کردیا

کا بل ( آن لائن )افغانستان کے درالحکومت کابل میں اپنے حقوق کیلئے احتجاجی مظاہرہ کرنے وا لی خواتین نے طالبان کی جانب سے کالی مرچوں کا اسپرے کرنے کا الزام عائد کردیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں خواتین تعلیم اور ملازمت…

دورہ کابل ، ڈی جی آئی ایس آئی کی افغانستان میں اہم ملاقاتیں

کابل( نیوز ڈیسک)ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے اپنے دورہ افغانستان میں اہم ملاقاتیں کی ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق دورہ کابل کے موقع پر ڈی جی آئی ایس آئی نے افغانستان کے سابق وزیراعظم اور سربراہ حزب اسلامی گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی…

ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید طالبان شوریٰ کی دعوت پر کابل پہنچ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کابل پہنچ گئے۔اس حوالے سے سینئر صحافی کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید پاکستانی وفد کے حکام کے ہمراہ آج…

امریکا نے 20 سال بعد کابل ایئرپورٹ خالی کردیا

کابل ( نیوز ڈیسک ) افغانستان چھوڑنے والے آخری امریکی فوجی کی تصویر جاری کر دی گئی۔تفسیلات کے مطابق آج 31اگست امریکہ کی افغانستان سے انخلا کا آخری دن تھا۔امریکہ اور اتحادیوں نے کوشش کی تھی کہ انخلا کی تاریخ بڑھا دی جائے مگر طالبان کی طرف سے دھمکی…

طالبان نے بغیر کسی تربیت کے امریکا کا یوایچ 60 بلیک ہاک ہیلی کاپٹراڑا کر سب کو حیران کر دیا،ویڈیو وائرل

کابل (نیوز ڈیسک) طالبان نے بغیر کسی تربیت کے امریکا کا جدید ترین یوایچ 60 بلیک ہاک ہیلی کاپٹراڑا کر سب کو حیران کر دیا، امریکی فوج کا طالبان کے پاس ہیلی کاپٹر اڑانے کی صلاحیت نہ ہونے کا دعوی بھی غلط ثابت، ویڈیو وائرل ہو گئی- تفصلات کے مطابق طالبان نے…

کابل ائیرپورٹ کے قریب ایک بار پھر زور دار دھماکا،جانی نقصان کی اطلاعات موصول

کابل (نیوز ڈیسک) کابل ائیرپورٹ کے قریب ایک بار پھر زور دار دھماکا ، 2 افراد جاں بحق، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامدکرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب ایک بار پھر دھماکا سنا گیا ہے۔افغان میڈیا…

کابل ایئر پورٹ پر دھماکے ، امریکی فوجیوں سمیت متعدد افراد نشانہ بن گئے

کابل (نیوز ڈیسک) کابل ایئرپورٹ خود کش دھماکے میں بچوں سمیت 13 افراد ہلاک اور 3 امریکی فوجیوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، امریکی حکا م نے امریکی صدر کو دھماکے سے متعلق بریفنگ دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹا گون نے…

افغان طالبان نے قندھار میں پاکستانی صحافی کو کیمرہ مین سمیت گرفتار کرلیا

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی خیبر نیوز سے منسلک صحافی متین خان کو قندھار میں طالبان کی جانب سے گرفتار کرلیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صحافی کے اہل خانہ کا کہناہے کہ متین خان چمن میں خیبر نیوز سے منسلک ہیں اور گزشتہ روز رپورٹنگ کیلئے قندھار گئے تھے…

کابل ائیرپورٹ کی سکیورٹی کیلئے طالبان نے ترکی سے مدد مانگ لی

کابل (نیوز ڈیسک)افغان طالبان نے ملک کے سب سے بڑے ہوائی اڈے کو فعال رکھنے کے لیے ترکی سے تعاون مانگ لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد کابل ایئرپورٹ کو چلانے کے لیے ترکی سے مدد کی درخواست سے متعلق…