براؤزنگ ٹیگ

karachi

مون سون بارشوں کا آغاز کب سے ہورہا ہے، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشگوئی کردی

کراچی(این این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی میں یکم جولائی کی شام سے مون سون بارشوں کے باقاعدہ آغاز کی پیش گوئی کردی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کے مطابق 30 جون سے مون سون ہوائیں تھرپارکر کے راستے داخل ہوں گی ،جس کے نتیجے میں یکم جولائی کی…

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 11 روپے سے زائد اضافے کی سفارش کر دی گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے شہریوں پر مہنگائی کا ایٹم بم گرا دیے جانے کا امکان، کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 11 روپے سے زائد اضافے کی سفارش کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا کو…

کراچی سے لاہور آنے والی نجی ائیرلائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، طیارے ہنگامی لینڈنگ

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی سے لاہور آنے والی نجی ائیرلائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، طیارے ہنگامی لینڈنگ۔اڑان کے قابل نہ ہونے پر طیارے کو گراؤنڈ کردیا گیا اور لاہور سے کراچی جانے والی نجی ائیرلائن کی پرواز کو منسوخ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے…

کراچی میں ہمارے علاوہ کوئی دوسرا جیت کر دکھائے، علی زیدی

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیرعلی زیدی نے کہاہے کہ کراچی میں ہمارے علاوہ کوئی دوسرا جیت کر دکھائے، سندھ میں اگلی حکومت تحریک انصاف کی ہوگی، اگلے وزیر اعظم عمران خان ہوں گے۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے علی زیدی نے کہاکہ…

دعا زہرہ بہاولنگر سے بازیاب، شوہر اور پناہ دینے والاسہولت کار گرفتار

بہاولنگر (نیوز ڈیسک ) پولیس نے کراچی سے پنجاب آکر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرہ کو بہاولنگر سے بازیاب کرا لیا ، دعا زہرا اور اس کےشوہر ظہیر کو پناہ دینے والے سہولت کار کو گرفتار کر لیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دعا زہرہ اور اس کے شوہر ظہیر کو…

ٹرین میں خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا واقعہ، تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک)ملتان سے کراچی آنے والی زکریا ایکسپریس میں خاتون کے ساتھ ٹرین کے عملے کی اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا، ریلوے پولیس نے تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ٹرین میں سفر کرنے والی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کا دلخراش واقعہ پیش آیا ہے،…

پی ٹی آئی رہنماء عالمگیر خان کےبھی خلاف مقدمہ درج

کراچی ( نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عالمگیر خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنماء عالمگیر خان کے خلاف مقدمہ سرکار کی مدعیت میں گلشن اقبال تھانے میں درج کیا گیا اور اس میں مدعی ایس ایچ او اشرف جوگی ہیں جب…

کراچی صدر دھماکے میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی لڑکی کے معاملے کا ڈراپ سین

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی صدر دھماکے کے بعد لاپتہ ہونے والی لڑکی خود منظر عام پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل کراچی کے علاقے صدر میں ہوئے دھماکے کے بعد یہ خبر سامنے آئی تھی کہ دہشت گردی کے واقعے کے بعد وہاں سے ایک لڑکی پراسرار طور پر لاپتہ ہو…

کراچی دھماکے میں جان کی بازی ہارنے والی خاتون کا کمسن بیٹا اپنی ماں کو پکارتا رہا،انتہائی دلخراش مناظر

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی دھماکے کے بعد جاں بحق ہونے والی خاتون کو بیٹا مسلسل پکارتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بولٹن مارکیٹ کاغذی بازار کے قریب پیر کی رات کو ہونے والے دھماکے کے بعد انتہائی دلخراش مناظر دیکھنے میں آیا۔ دھماکے کی وجہ سے ایک…

کراچی میمن مسجد کے قریب دھماکہ، پولیس موبائل کو ٹارگٹ کیا گیا، دھماکہ پہلے سے پلانٹڈ تھا

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ بظاہرلگتا ہے دھماکے میں پولیس موبائل کو ٹارگٹ کیا گیا ہے، لگتا ہے دھماکہ پہلے سے پلانٹڈ تھا، دھماکے میں ایک خاتوں جاں بحق اور11 افراد زخمی ہوئے، سکیورٹی ادارے جلد مجرموں تک پہنچ جائیں گے۔ انہوں…