وزیراعظم کے وفد کے ہمراہ دورہ لندن کے اخراجات کس نے اٹھائے؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے حال ہی میں کابینہ اراکین کے ہمراہ لندن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کی۔دورہ لندن میں شہباز شریف کے ہمراہ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، وفاقی وزیر احسن اقبال،وزیر اطلاعات…