براؤزنگ ٹیگ

maryam nawaz

عمران خان نے مریم نواز کو جھوٹوں کی شہزادی قرار دے دیا

چیچہ وطنی(نیوز ڈیسک) عمران خان نے مریم نواز کو جھوٹوں کی شہزادی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے چیچہ وطنی میں منعقدہ جلسے سے کیے گئے خطاب کے دوران شریف خاندان اور موجودہ حکومت کو شدید تنقید…

پی ٹی آئی کے بہت سارے ارکان اڑان بھرنے کو تیار بیٹھے ہیں، مریم نواز کا دعویٰ

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بہت سارے ارکان اڑان بھرنے کو تیار بیٹھے ہیں، حکومت ختم کرتے کرتے اپنی گنتی پوری کرنے کے لالے پڑگئے، پنجاب کے خلاف فتنہ خان کے جرائم کی فہرست طویل ہے۔ انہوں نے ٹویٹر…

میں عمران خان سمیت کسی کا برا نہیں چاہتی مگر مکافات عمل ایک اٹل حقیقت ہے،مریم نواز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میں عمران خان سمیت کسی کا برا نہیں چاہتی، میں کسی کا برا نہیں چاہتی مگر مکافات عمل ایک اٹل حقیقت ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ردعمل میں کہا کہ میں کسی کا برا نہیں…

قسم سے عمران خان کی ذہنی حالت پر ترس آنے لگا ہے، مریم نواز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےکہ قسم سے عمران خان کی ذہنی حالت پر ترس آنے لگا ہے، شہبازشریف نے شیروانی پہنی، سفیر کو کیک کھلایا، اب نیند میں بھی نیوٹرل نیوٹرل بڑبڑایا کرے گا، بیچارے کو بہت گہرا اور…

آج ہمیں جن پہاڑ جیسے مسائل کا سامنا ہے وہ فتنہ خان کے پیداکردہ ہیں‘مریم نواز

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فتنہ خان کی جانب سے مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال دراصل ان کے اپنے خلاف احتجاج ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہاکہ آج ہمیں جن پہاڑ جیسے مسائل کا سامنا ہے وہ فتنہ خان کے…

مریم نواز نے چند لائنوں کو آئی ایم ایف معاہدہ بتا کرعوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی،شہباز گل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شہبازگل نے کہا ہے کہ مریم نواز نے چند لائنوں کو آئی ایم ایف معاہدہ بتا کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی، ان کے بقول عمران خان نے پیٹرول 300 روپے لیٹر کرنے کا معاہدہ کیا، پھر کہتے معاہدہ پورا…

دکان اگر خالی تھی، ان کو اس کی چابی نہیں پکڑنی چاہئیے تھی،فواد چوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مریم نواز کی تنقید پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دکان اگر خالی تھی ان کو اس کی چابی نہیں پکڑنی چاہئیے تھی۔انہوں نے کہا سازش سے بیرونی قوتوں کی مدد سے حکومت میں آ گئے۔فواد چوہدری نے حکومت پر تنقید…

سپر پاور کو للکارنے والاراہداری ضمانت کیلئے پشاور میں چھپ کربیٹھا ہوا ہے،مریم نواز

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سپر پاور کوللکارنے والار اہداری ضمانت کیلئے پشاور میں چھپ کربیٹھا ہوا ہے، ایک بچہ جس کی عمر 70 سال سے زائد ہے وہ انقلاب کا کہہ کر ہیلی کاپٹرمیں نکلا تھالیکن آج تک گھر واپس…

عوام جانتی ہے کہ عمران کی پھیلائی ہوئی تباہی سے صرف مسلم لیگ ن ملک کو باہر نکلا سکتی ہے،مریم نواز کا ٹویٹ

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی باقی شرپسندی کی طرح احتجاج کی کال پر بھی ایک بندہ نہیں نکلا، عوام جانتی ہے کہ عمران کی پھیلائی ہوئی تباہی سے صرف مسلم لیگ ن ملک کو باہر نکلا سکتی ہے، تھوڑا وقت…

ہمیں عوام کی تکلیف کا احساس ہے،مسلم لیگ ن ہی پھر عوام کو ریلیف دے گی،مریم نواز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے بھی ملک میں جاری مہنگائی کی لہر اور سخت حکومتی فیصلوں پر ردِعمل دیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ عمران حکومت کے آئی ایم ایف سے ظالمانہ معاہدے آج…