براؤزنگ ٹیگ

minister

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری میرے پاس آئی تھی میں نے اس کی مخالفت کی ہے،وزیرصحت

کراچی (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے کہا ہے کہ وڈیوز آنے سے پہلے ہی ان کا دفاع شروع کردیا گیا ہے ۔انہیں معلوم ہے کہ جو وڈیوز آنی ہیں وہ غیر اخلاقی ہیں ۔مہنگائی پر قابو پانا اس حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے ۔اس نمٹنے کے لیے جلد حکمت عملی…

تہمتیں آپ کی اپنی عزت کم کرتی ہیں،سابق وزراء کا علیم خان کی پریس کانفرنس پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزراء فواد چوہدری اور حماد اظہر نے کہا ہے کہ علیم خان صاحب کی پریس کانفرنس پر سخت افسوس ہوا، عمران خان کی خصوصیت ہے کے اگر ان کا کوئی ساتھی بھی غلط کام کرے تو وہ اسے تحفظ نہیں دیتے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک…

ان بےشرموں کو کہتا ہوں، تمہارے باپ کا نہیں یہ عمران خان کا ووٹ ہے، فواد چودھری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ بے شرموں کو کہتا ہوں، تمہارے باپ کا نہیں یہ عمران خان کا ووٹ ہے، ضمیر کی آواز پر ووٹ دینا ہے تو استعفا دواور الیکشن لڑ کر پھر یہاں آؤ،ووٹ کے استعمال کیلئے قانونی عمل شروع…

پاکستان میں میزائل گرنے کا واقعہ بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کا اہم بیان سامنے آگیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ میزائل داغنے کا تعلق معائنہ کے دوران حادثاتی طور پر ہوا۔بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایوان میں اپنے رائے کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ایوان کو 9 مارچ 2022 کو پیش آنے والے ایک…

سیاست فیصلہ کن مراحل میں داخل ہوچکی، شیخ رشید نے 72 گھنٹے اہم قرار دے دیے

لاہور (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملکی سیاست میں آئندہ 72 گھنٹے اہم قرار دے دیے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سیاست اہم مراحل میں داخل ہوچکی ہے ، ہوسکتا ہے عدم اعتماد کے علاوہ کچھ اور نکل آئے ، آج شام تک…

جی ڈی اے رہنماؤں کا وزیراعظم عمران خان کی قیادت پرمکمل اعتماد کا اظہار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جی ڈی اے رہنماؤں نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت پرمکمل اعتماد کا اظہار کردیا ہے، وزیر اعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کیلئے جی ڈی اے سے تعاون کی درخواست کی،جی ڈی اے رہنماؤں نے تحریک عدم اعتماد میں تعاون کی مکمل یقین دہانی…

ترین گروپ سے چوتھے صوبائی وزیر صمصام بخاری نے بھی علیحدگی کا اعلان کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک)ترین گروپ سے چوتھے صوبائی وزیر صمصام بخاری نے بھی علیحدگی کا اعلان کر دیا۔پنجاب کے وزیر آصف نکئی کے بعد صوبائی وزیر صمصام بخاری نے بھی وزیر اعظم سے ملاقات کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ آج ایوان وزیر اعلی میں وزیراعظم سے ملاقات…

ٹرائل میں تاخیر، اگر جج تسلی بخش جواب نہ دے سکا تو جج کے خلاف قانون کے تحت کارروائی ممکن ہو گی

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر قانون بیرسٹرفروغ نسیم نے خبردار کیاہے کہ جھوٹی خبر پھیلانے پر پانچ سال تک کی سزا ہوگی اور ضمانت بھی نہیں ملے گی،میڈیا تنقید کرنا چاہتا ہے تو بالکل کرے، لیکن فیک نیوز نہیں ہونی چاہیے،پیکا آرڈیننس کے تحت جعلی خبر دینے…

جھوٹی خبر ناقابل ضمانت جرم ہو گاجس کی سزا5سال ہوگی،وزیرقانون

کراچی (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ پیکا اور الیکشن ایکٹ کا آرڈیننس جاری ہو رہے ہیں ، آئین میں کہیں دکھا دیں کہ فیک نیوز ٹھیک ہے، پیپلز پارٹی نے اگر اس قانون کو مسترد کر دیا ہے تو کیا وہ فیک نیوز چاہتے ہیں؟۔ تفصیلات کے…

پاکستان 139 ممالک میں سب سے کم مہنگا ملک ہے، وزیر خزانہ شوکت ترین

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا کے 139 ممالک میں سب سے کم مہنگا ملک ہے۔وزیر خزانہ شوکت ترین نے ریٹنگ ایجنسی نمبو کی فہرست کا ایک اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔وزیر خزانہ نے اسکرین شاٹ جاری کرنے…