وکٹ کیپنگ کے دوران تلاوت کرتا رہتا ہوں، محمد رضوان
کراچی(این این آئی)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین اور پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ وکٹ کیپنگ کے دوران تلاوت کرتا رہتا ہوں۔ ایک انٹرویومیں قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارتی کھلاڑی…