براؤزنگ ٹیگ

oil

جولائی کے بعد توانائی بحران کم ہونا شروع ہوگا،مصدق ملک

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کاکہناہے کہ ہمارے پاس گیس اور توانائی نہیں ہے،جولائی کےبعد توانائی بحران کم ہونا شروع ہوگا،مون سون کی بارشوں کی وجہ سے پانی کا ذخیرہ ہوگااوراتنی دیر میں بیرون ملک سے آئل بھی آجائے گا،انہوں نے کراچی…

تیل کی قیمتیں بڑھانے کا مشکل ترین فیصلہ دل پر پتھر رکھ کر کیا،نواز شریف

لندن (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ کردیا ، ملک کو اتحادیوں سے مل کر مشکلات سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں ، تیل کی قیمتیں بڑھانے کا مشکل ترین فیصلہ دل پر پتھر رکھ کر کیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن کے دورے پر موجود ن لیگی…

دکان اگر خالی تھی، ان کو اس کی چابی نہیں پکڑنی چاہئیے تھی،فواد چوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مریم نواز کی تنقید پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دکان اگر خالی تھی ان کو اس کی چابی نہیں پکڑنی چاہئیے تھی۔انہوں نے کہا سازش سے بیرونی قوتوں کی مدد سے حکومت میں آ گئے۔فواد چوہدری نے حکومت پر تنقید…

آٹا، دالیں، چاول، تیل، پیاز، گوشت، چکن اور انڈوں سمیت متعدد اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت کے بلند وبانگ دعوؤں کے باوجود ملک میں مئی کے دوران مہنگائی کی شرح تقریباً اڑھائی سال کی بلند ترین سطح پر 13.76 فیصد تک پہنچ گئی پاکستان ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق نقل و حمل اور خوراک کی قیمتوں میں اضافہ ہوا…

گھی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

لاہور(نیوز ڈیسک)گھی مینوفیکچرز نے ایک کلودرجہ دوم گھی کی قیمت میں 5 روپے اور ایک لیٹرکوکنگ آئل کی قیمت میں 10روپے کا اضافہ کر دیا ہے ۔جس کے بعد پرچون سطح پر درجہ دوم گھی کی قیمت 500 روپے سے بڑھ کر 505 روپے کلو ہو گئی ہے۔495 روپے والا گھی اضافے سے…

رمضان المبارک کی آمد آمد، گھی و دیگر اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) روپے کی بے قدری سے مہنگائی کی رفتار مزید تیز ہوگئی، گھی، کوکنگ آئل، سفید چنے اور دیگر اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا گیا۔روپے کی بے قدری اور رمضان المبارک کی آمد آمد، ملک میں مہنگائی کے سونامی نے رفتار مزید تیز…

مہنگائی سے ستائے عوام پر گھی و تیل کی قیمتوں میں اضافے کا بم گرادیا گیا

کراچی(این این آئی)مہنگائی سے ستائے عوام کے لیے گھی و کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے کا بم گرادیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گھی و کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے، درجہ اول گھی کی قیمت 10 روپے فی لیٹر بڑھا دی گئی ہے جبکہ مختلف برانڈز کا درجہ…

حادثے کے شکار آئل ٹینکر میں دھماکا، 60 افراد لقمہ اجل بن گئے، متعدد گھر تباہ

کیپ ہیٹن (نیوز ڈیسک)ہیٹی میں تیل لے جانے والے ٹینکر میں دھماکے سے 60 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز ہیٹی کےشمالی شہر کیپ ہیٹن میں موٹر سائیکل ٹیکسی کو بچاتے ہوئےایک ٹینکر، ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر…

مالک کے ڈانٹنے پرملازمہ نے18کروڑ کا تیل جلا ڈالا

بنکاک(این این آئی) تھائی لینڈ میں مالک سے ناراض ملازمہ نے 18 کروڑ روپے کا تیل جلا ڈالا۔غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق تیل کے گودام میں کام کرنے والی خاتون نے مالک کی ڈانٹ ڈپٹ سے ناراض ہوکرگودام کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 18 کروڑ روپے کا تیل جل…

خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں ،اداکارشان عمران خان کے دفاع میں سامنے آگئے

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کرنے پر وزیراعظم عمران خان کا دفاع کرنے میدان میں آگئے۔سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹر صارف نے بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنے پر وزیراعظم عمران خان کے خلاف ایک…