یکم جولائی سے پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)یکم جولائی سے پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں،پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرائط کے بعد پٹرولیم منصوعات پر 11 فیصد سیلز ٹیکس یکم جولائی سے وصول کیے جانے اور ہر ماہ 5 روپے فی لٹر لیوی عائد کرکے 50 روپے تک…