براؤزنگ ٹیگ

petrol

وزیرخزانہ نے پیٹرول سستا کرنے کاعندیہ دے دیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اب ہم عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کو دیکھ رہے ہیں ، اور یقین دلاتے ہیں اگر تیل کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں کم ہوئیں تو پاکستان میں جو کرسکتے ہوئے وہ کریں گے، مفتاح اسماعیل نے بتایاکہ…

ستر روپے پیٹرول میں اضافہ ہوگیا اب کیوں کسی کا ضمیر نہیں جاگ رہا؟چوہدری حسین الہٰی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چوہدری حسین الہٰی کا کہنا ہے کہ اب مہنگائی مارچ کرنے والوں کو شرم نہیں آتی؟۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ق لیگ کے ایم این اے نے کہاکہ ستر روپے پیٹرول میں اضافہ ہوگیا اب کیوں کسی کا ضمیر نہیں جاگ رہا ،اب مہنگائی مارچ…

پٹرول کی قیمت میں مزید 65روپے اضافہ ہوگا، حکومتی منصوبہ بندی سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے دعویٰ کیا ہے حکومت پٹرول کی قیمت میں مزید 65 روپے کا اضافہ کرے گی۔انہوں نے کہا کہ یہ 35 روپے پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی ، 17 فیصد سیلز ٹیکس لیں گے۔شوکت ترین نے کہا کہ یہ حکومت کتنی تجربہ کار ہے سب نے…

پی ٹی آئی کو دوبارہ حکومت ملی تیل اور بجلی کی قیمتیں کم کردیں گے،فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو دوبارہ حکومت ملی تیل اور بجلی کی قیمتیں کم کردیں گے، ملک چلانا کوئی پرائیویٹ انڈسٹری چلانا نہیں ہے، معاشی ترقی کیلئے انرجی کا سستا ہونا انتہائی اہم ہے، ان…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عمران خان کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عمران خان کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے اب تک پٹرول کی قیمت 85 روپے، ڈیزل کی قیمت 115 روپے بڑھا دی۔ تفصیلات کے مطابق چیرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات اور مہنگائی کی موجودہ صورتحال پر…

عوام پیٹرول سونگھ کر اپنے آپ کو معطر کریں ، مولانا عبدالاکبر چترالی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے اجلاس میں مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہا ہے کہ عوام پیٹرول سونگھ کر اپنے آپ کو معطر کریں کیونکہ پیٹرول گاڑیوں میں تو ڈلوایا نہیں جا سکتا،میری تجویز ہے کہ بجٹ میں لوگوں کی قبر اور کفن دفن کے بھی پیسے رکھے جائیں…

پٹرول کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی سے تنگ رکشہ ڈرائیوروں نے اپنے رکشوں کو آگ لگا دی

نواب شاہ(نیوز ڈیسک)نواب شاہ میں پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی سے تنگ رکشہ ڈرائیوروں نے دو رکشوں کو آگ لگادی۔نواب شاہ پریس کلب کے سامنے رکشہ ڈرائیوروں نے پیٹرول اور بڑھتی مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اس دوران مظاہرین نے بتایا کہ پیٹرول کی…

حکومت کا پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے غریبوں کو بچانے کیلئے اقدامات کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کا پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے غریبوں کو بچانے کیلئے اقدامات کا اعلان- جو غریب لوگ پیٹرول کی قیمت برداشت نہیں کر سکتے وہ 786 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیجیں ، ان کے ریکارڈ کا جائزہ لے کر انہیں بھی ماہانہ 2 ہزار روپے…

تمام وزراء ذاتی خرچ پر پٹرول ڈلوائیں،پنجاب میں وزراء کے سرکاری پٹرول پر پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں وزراء کے سرکاری پٹرول پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔انہوں نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی نے اپنے دور حکومت میں ملک و قوم کو دیوالیہ کر دیا۔انہوں نے کہا دونوں…

پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے بعد گیس کی قیمت میں بھی اضافہ،قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا نے سوئی ناردرن کیلئے گیس 45 فیصد اورسوئی سدرن کیلئے گیس 44فیصد مہنگی کی ہے۔سوئی سدرن کیلئے گیس 308 روپے 53 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی…