براؤزنگ ٹیگ

psl

پی ایس ایل میں جتنے بھی کپتان آئے ان کو دیکھ کر خوشی ہوئی،محمد رضوان

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے اپنے غصے میں نہ آنے سے متعلق گفتگو کی ہے۔ پی ایس ایل 7 کے دوران محمد رضوان پریشر میں بھی اپنے ٹھنڈے مزاج اور ہر وقت مسکراتے رہنے کے سبب خاصے مقبول ہوئے جس کی ویڈیوز…

پشاور زلمی کے ایونٹ سے باہر ہونے پر وہاب ریاض اسٹیڈیم میں رو پڑے

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 7 کے پلے آف مرحلے کے پہلے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں پشاور زلمی کی شکست پر زلمی کپتان وہاب ریاض رو پڑے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کا 170 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور کی…

لاہور قلندرز مجھے کم ترین کیٹگری میں بھی اٹھائے گی تو میں کھیلوں گا،افغان سپنر راشد خان

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے کھلاڑی راشد خان جاتے جاتے بڑی بات کہہ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے کھلاڑی راشد خان کو اپنی قومی ٹیم میں شمولیت کی وجہ سے پی ایس ایل کو ادھورا چھوڑ کر جانا پڑا لیکن جاتے جاتے افغان…

ایک اور غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل چھوڑ گئے

لاہور (نیوز ڈیسک) انگلش سٹار لیام لیونگ سٹون نے پاکستان سپر لیگ کے جاری سیزن سات سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے۔ لیام لیونگسٹون، جنہیں انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل فرنچائز پنجاب کنگز نے 11.50 کروڑ بھارتی روپے میں خریدا تھا، پی ایس ایل کے بائیو ببل سے…

جیمز فالکنر کو قانونی کارروائی کی صورت میں 7 سال قید کی سزا ہو سکتی تھی

لاہور ( نیوزڈیسک ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آسٹریلوی کھلاڑی جیمز فالکنر کی پاکستان میں لاقانونیت کے خلاف اگر قانونی کارروائی کی جاتی تو انہیں مالی نقصان کا ازالہ کرنے کے ساتھ ساتھ کم از کم سات سال قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑسکتا تھا۔ جنگ اخبار کی رپورٹ…

جیمز فالکنر نے جاتے جاتے ہوٹل کا کروڑوں کا فانوس توڑ دیا، امیگریشن حکام سے بھی بدتمیزی کی

لاہور(این این آئی) پاکستان سپر لیگ فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے رکن آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر نے نشے میں دھت ہو کر ہوٹل پراپرٹی کو بھی نقصان پہنچایا،ہوٹل میں نقصان کا ازالہ چیک آؤٹ کے وقت پی سی بی نے کیا۔ جیمز فالکنر نے جاتے جاتے ہوٹل کا کروڑوں…

جیمز فالکنر نے بے بنیاد الزامات لگا کر پاکستان کی مہمان نوازی، انتظامات کو داغدار کرنیکی کوشش کی،آفریدی

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل رائونڈر جیمز فالکنر کی جانب سے پی سی بی پر لگائے بے بنیاد الزامات کا جواب دے ڈالا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ ’’ جیمز فالکنر…

پی سی بی سے تنازع: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیمز فوکنر نے پی ایس ایل چھوڑ دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر جیمز فوکنر پاکستان سپر لیگ سے دستبردار ہوگئے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں جیمز فوکنر نے پاکستان کرکٹ فینز سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان سپر لیگ سے دستبردار ہوچکےہیں اور آخری کے دو میچز…

دوران میچ وسیم اکرم خود بائونڈری لائن پر آپہنچے، بابراعظم کو ڈانٹ پلادی،سوشل میڈیا صارفین برہم

لاہور (نیوز ڈیسک) کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم ملتان سلطانز کیساتھ میچ دوران کپتان بابراعظم پر برس پڑے ۔سوشل میڈیا صارفین نے وسیم اکرم کو آڑے ہاتھوں لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 7 میں کراچی کنگز کی مسلسل شکست کی وجہ سے وسیم اکرم نے دلبرداشتہ…

شاہد آفریدی کمر کی انجری کے باعث پی ایس ایل 7 کے بقیہ میچز سے دستبردار

لاہور ( نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کمر کی انجری کے باعث پی ایس ایل 7 کے بقیہ میچز سے دستبردار ہوگئے ہیں ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ 15 سال سے لوئر بیک انجری کے ساتھ کرکٹ کھیل…