براؤزنگ ٹیگ

pti

فیاض الحسن چوہان کو دھمکی آمیز فون کالز موصول ہونے کا انکشاف

اسلا آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں دھمکی آمیز فون کالز موصول ہوئی ہیں جس میں انہیں پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کے لیے کہا گیا ہے۔ ۔فیاض الحسن چوہان نے الزام نائب صدر ن لیگ مریم نواز پر عائد…

پی ٹی آئی گروپ ٹوٹ کر ن لیگ میں شامل ہو رہے ہیں،عطاتارڑ کا دعویٰ

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ اسد عمر نے بوکھلاہٹ کا شکار ہو کرالزام لگانا شروع کر دئیے۔ایک جگہ بھی دھاندلی کے ثبوت پیش نہ کرسکے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی گروپ ٹوٹ کر ن لیگ میں شامل…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو 5 مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف پنجاب اسمبلی میں تگڑی ہو گئی، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو 5 مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کی نشستوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے لاہور…

قوم کسی صورت ان ڈاکوؤں کو قبول نہیں کرے گی،عمران خان کا پریڈ گراونڈ جلسے سے خطاب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کسی صورت ان ڈاکوؤں کو قبول نہیں کرے گی، میں اپنے ملک کے اداروں کے خلاف جنگ کرنے نہیں نکلا بلکہ امپورٹڈ حکومت کے خلاف نکلا ہوں۔ سابق وزیر اعظم نے پریڈ گراؤنڈ اسلام…

پی ٹی آئی ریلی کے راستے میں عمران خان مخالف بینرز آویزاں کر دئیے گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر قیادت راولپنڈی کے مری روڈ پر ریلی کی قیادت سے قبل راستے میں عمران خان کے خلاف بینرز آویزاں کر دیئے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں ہونے…

ملزموں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے،وزیراعظم نے سینئرصحافی ایاز میر پر حملے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے سینئرصحافی ایاز میر پر حملے کا نوٹس لے لیا، وزیراعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب کو واقعے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کرانے کی ہدایت، ملزموں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف…

چار سے 6 افراد نے حملہ کیا، مجھے گاڑی سے گھسیٹ کر نکال کر تشدد کیا گیا،ایاز امیر

لاہور (نیوز ڈیسک) سینئرصحافی ایاز امیر کے مطابق ان پر 4 سے 6 افراد نے حملہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ایاز امیر کی جانب سے لاہور میں خود پر ہونے والے حملے کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ان پر سے 6 افراد نے حملہ کیا، تشدد کا نشانہ بنانے والے شخص…

سینئرصحافی ایاز امیر پر لاہورمیں حملہ،نامعلوم افراد نے تھپڑوں کی برسات کردی

لاہور (نیوز ڈیسک)سینئر صحافی اور تجزیہ کار ایاز امیر کو نامعلوم افراد نے حملہ کردیا، حملہ آورں نے تشدد کیا اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی اور تجزیہ کار ایاز امیر کو نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، حملہ آورں…

پی ٹی آئی کے بہت سارے ارکان اڑان بھرنے کو تیار بیٹھے ہیں، مریم نواز کا دعویٰ

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بہت سارے ارکان اڑان بھرنے کو تیار بیٹھے ہیں، حکومت ختم کرتے کرتے اپنی گنتی پوری کرنے کے لالے پڑگئے، پنجاب کے خلاف فتنہ خان کے جرائم کی فہرست طویل ہے۔ انہوں نے ٹویٹر…

لیلیٰ زبیری نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے وومن ونگ کی ممبر بن گئیں۔پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کے بعد اب عوام کے ساتھ ساتھ شوبز شخصیات بھی کھل کر پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتی دکھائی دے رہی…