چوہدری شجاعت کی ہدایت کے باجود ق لیگ کے تمام اراکین اسمبلی نے چوہدری پرویزالٰہی کو ووٹ کاسٹ کردیئے
لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ق کے چودھری پرویزالٰہی سمیت تمام 10 ارکان نے ووٹ کاسٹ کردیے، ووٹ کاسٹ کرنے والوں میں شجاعت نواز، حدیجہ عمر، ساجد بھٹی، عمار یاسر، باؤ رضوان، چودھری پرویز الٰہی شامل ہیں۔ مسلم لیگ ق کے ۱۰ ایم پی ایز نے پارٹی سربراہ چودھری…