براؤزنگ ٹیگ

putin

روس نے دھمکی آمیز امریکی خط سے متعلق عمران خان کے موقف کی حمایت کردی

ماسکو (نیوز ڈیسک)روس نے دھمکی آمیز امریکی خط سے متعلق عمران خان کے موقف کی حمایت کردی ۔ روسی میڈیا کے مطابق روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے کہا ہے کہ امریکہ اوراس کے مغربی اتحادیوں نے فروری میں روس کا دورہ منسوخ کرنے کے لئے وزیراعظم…

یوکرین پر حملہ، روس نے جزوی جنگ بندی کا اعلان کردیا

کیف (مانیٹرنگ ڈیسک )رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ رو س نے یوکرین پر حملے کے نویں روز آج جزوی طور پر جنگ بندی کا اعلان کر دیاہے جس کا مقصد یوکرین کے شہر ماری پول اور ولنوواکا میں موجود شہریوں کو علاقہ چھوڑنے کیلئے محفوظ راستہ دینا ہے ۔…

یوکرین روس جنگ،چین نے ثالثی کی پیشکش کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چین نے روس اور یوکرین میں ثالثی کی پیشکش کر دی۔تفصیلات کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کے بعد جہاں امریکا اور دیگر ممالک روس پرپابندیوں کی باتیں کر رہے ہیں وہاں چین کے صدر شی جن پنگ نے روسی کو فون کر کے معاملہ بات چیت کے…

روس اور یوکرین کی لڑائی، ہزاروںپاکستانی محصور، سفارتخانے کے رویے پر پھٹ پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں میں جنگی طیاروں کے حملے، ٹینکوں کی گولا باری کا سلسلہ جاری ہے۔ہر طرف جنگ کی تباہ کاریاں ہیں اور ایسے میں لاکھوں یوکرینی شہریوں کی طرح وہاں…

وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر سے ملاقات کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج روس کے دارالحکومت ماسکو میں روسی صدر سے ون آن ون ملاقات کریں گے جس میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہو…

وزیراعظم تاریخ رقم کرنے کو تیار، عمران خان کے دورہ روس کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان 24 فروری کو ماسکو کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق 23 برس بعد کسی بھی پاکستانی وزیراعظم کا یہ پہلا دورہ روس ہوگا ۔ وزیراعظم کا دورہ روس دو روز پر مشتمل ہوگا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر تجارت…

وزیراعظم رواں ماہ روس کا تاریخی دورہ کرینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دورہ چین کے بعد وزیراعظم عمران خان رواں ماہ روس کاتاریخی دورہ کریں گے، عمران خان23سال میں روس کا دورہ کرنے والے پہلے پاکستانی وزیراعظم ہوں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان روس کے صدرپیوٹن کی دعوت پر دورہ کریں گے…

ٹیلیفونک رابطہ،وزیر اعظم عمران خان نے روس کے صدر پیوٹن کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے ٹیلیفونک رابطہ کیا، دو طرفہ گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر بات کی.وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کے صدر ولادی میر…