براؤزنگ ٹیگ

rate

حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرادیا، فی لیٹر پٹرول کی قیمت میں ہوشربااضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9سے 12روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق…

مرغی کا گوشت پھر سے غریبوں کی پہنچ سے دور ہو گیا، فی کلو گوشت کی ٹرپل سنچری مکمل ہوگئی

لاہور(نیوز ڈیسک)مہنگائی کا طوفان، مرغی کا گوشت پھر سے غریبوں کی پہنچ سے دور ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق چند ہفتوں تک 200 روپے کی سطح سے نیچے رہنے والا مرغی کا گوشت اب دوبارہ مہنگا ہو گیا، چند ہی روز میں فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بتایا…

آٹے کی فی کلو قیمت 55 روپے مقرر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے فوڈ سیکیورٹی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سے مشاورت میں گندم کی قیمت 1950روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ ہوا ہے،فیصلے سے آٹے کی فی کلو قیمت 55 روپے ہو گی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے…

عوام کی جیبوں پر کروڑوں کا ڈاکہ، بجلی کےبلوں کا سنسنی خیز سکینڈل سامنےآگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نیپرا قوانین کی خلاف ورزی کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق، 8 ماہ کے دوران ملتان، سکھر، کراچی، لاہور، حیدر آباد، گجرانوالہ اور فیصل آباد کے لاکھوں صارفین کو بجلی کےبل طے شدہ 31 روز کے بجائے 37 روز کی بنیاد پر…

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے ستمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ کردیا ہے، ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2060 روپے 15 پیسے مقرر ، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے ستمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا…

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک روپے 50 پیسے کمی کا اعلان کردیا، پیٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ تفصیلات کے…