براؤزنگ ٹیگ

reham khan

سیریل’ناگن‘ بنانے کا ارادہ کر رہاہوں ،مرکزی کردار کیلئے ریحام خان کو کاسٹ کرنا چاہتا ہوں،اداکار منیب بٹ

کراچی(نیوز ڈیسک)عمران خان کی سابق اہلیہ، پروڈیوسر ریحام خان اور اداکارہ مشی خان کے درمیان جاری طنز و تکرار میں اب اداکار منیب بٹ نے بھی اپنی انٹری دیدی ہے۔اداکار منیب بٹ نے ٹوئٹر پر ریحام خان اور مشی خان کے معاملے میں مشی خان کی حمایت کی ہے۔انہوں نے…

ریحام خان بھی قومی اسمبلی پہنچ گئیں

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ عمران خان نے ملک کو اندھیروں میں دھکیلا ،ان کا مستقبل بہت تاریک ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی کارروائی…

نواز شریف سب سے مضبوط اور عقلمند سیاسی رہنما ہیں ،ایک عظیم بھائی اور بزرگ بھی ہیں، ریحام خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تعریف کی ہے اپنے ٹوئٹر پیغام میں ریحام خان نے کہا کہ یہ کہنا پڑتا ہے کہ میاں محمد نواز شریف نہ صرف سب سے مضبوط اور عقلمند سیاسی رہنما ہیں بلکہ ایک…

میں رہوں نہ رہوں میرا بلیک بیری محفوظ رہے گا،ریحام خان

کراچی (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ اگر یہ حکومت سلیکٹڈ ہے تو مخالف جماعتوں کو پارلیمنٹ میں بیٹھنا ہی نہیں چاہیے تھا۔عوامی حقوق کے لیے لانگ مارچ اچھی بات ہے۔جب کسی اچھی سیاسی جماعت جوائن کی آفر آئے گی…

وفاقی وزیر مراد سعید نے ریحام خان کو قانونی نوٹس بھیجوا دیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر مراد سعید نے ریحام خان کو اپنے خلاف مبینہ طور پر جاری پروپیگنڈہ اور بہتان تراشی پر قانونی نوٹس بھیجوا دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے قانونی…

ریحام خان کی پاکستان آمد، الیکشن لڑنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ریحام خان کی پاکستان آمد، الیکشن لڑنے کا عندیہ دے دیا۔ اختیارات دینے والی کسی فاتح پارٹی نے پیشکش کی تو الیکشن لڑنے میں دلچسپی لوں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے پاکستان واپسی کے ساتھ ہی انتخابات میں…

زلفی بخاری نے ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا

لندن ( نیوز ڈیسک )وزیراعظم پاکستان عمران خان کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے لندن ہائیکورٹ میں براڈ کاسٹر اور عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔عدالتی دستاویزات کے مطابق ریحام خان نے زلفی بخاری کو مقدمے کے اخراجات…