براؤزنگ ٹیگ

saudi arabia

سعودی عرب کا پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کی مدت میں توسیع اور رقم کو مزید بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سعودی عرب نے پاکستان اور اس کی معیشت کی مسلسل حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے جبکہ پاکستان کے لیے 3 ارب امریکی ڈالر کی مدت میں توسیع اور رقم کی مالیت کو بڑھایا جائے گا۔وزیر اعظم شہباز شریف کے دورۂ سعودی عرب کے اختتام پر…

شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق کوسعودی عرب سے واپسی پراسلام آباد میں گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد(نیوز دیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو سعودی عرب سے اسلام آباد پہنچنے پر تحویل میں لے لیا گیا۔سعودی عرب میں پیش آنے والے واقعہ کے تناظر میں فیصل آباد میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سمیت نمایاں رہنماؤں و…

سعودی عرب نے الیکٹرک گاڑیاں خریدنے کے معاہدے پر دستخط کردیئے

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے امریکا کی لوسیڈ موٹرز کمپنی کے ساتھ 10 سال میں 50 ہزار سے ایک لاکھ تک الیکٹرک گاڑیاں خریدنے کے معاہدے پر دستخط کردیئے۔عرب نیوز کے مطابق وزارت خزانہ کے ایک بیان میں بتایا کہ اس اقدام کا مقصد سعودی شہریوں کی زندگیوں میں صحت…

وزیراعظم سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے،کون کون ہمرا ہ ہونگے ،جانئے

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف 27 اپریل کو تین روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے، اس دورے کے دوران مولانا فضل الرحمان اور نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز بھی ان کے ہمراہ ہوں گی۔ وزیراعظم دورے کے دوران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات…

محمد بن سلمان کا وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے شہباز شریف کو ٹیلیفونک گفتگو میں وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی۔اس سے قبل بھی خادم الحرمین الشریفین شاہ…

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا

ریاض(ویب ڈیسک)قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ مقابلوں کے لیے سعودی عرب نے براہ راست کوالیفائی کرلیا۔گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور آسٹریلیا کے مابین کو کھیلے جارہے فیفا ورلڈکپ 2022 کا اہم کوالیفائنگ میچ کے دوسرے ہاف تک بغیر کسی گول کے برابر…

سعودی عرب میں طلاق کا انوکھا کیس، سعودی خاتون نے خود کو سرعام برہنہ کرنے کی دھمکی دے کر طلاق لے لی

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں طلاق کا انوکھا کیس، سعودی خاتون نے خود کو سرعام برہنہ کرنے کی دھمکی دے کر طلاق لے لی، مجبوری میں بیوی کو فیصلہ والا شوہر طلاق کو کالعدم قرار دلوانے کیلئے عدالت پہنچ گیا، شرعی عدالت نے درخواست مسترد کر دی۔ واضح رہے کہ…

اسلامو فوبیا کے خلاف اقوام متحدہ میں پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے،سعودی وزیر خارجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نےاقوام متحدہ میں پاکستان کا کردار قابل تعریف قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والی او آئی سی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلامو فوبیا کے خلاف…

نوازشریف کا تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ، تاریخ بھی بتادی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں سابق وزیراعظم نوازشریف ملک واپس آ جائیں گے۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق علاج کے لیے لندن جانے والے نوازشریف نے عدم اعتماد کامیاب ہونے کی صورت میں پاکستان…

سعودی عرب میں داخلے کیلئے منفی کرونا پی سی آر ٹیسٹ رپورٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں داخلے کے لیے منفی کرونا پی سی آر ٹیسٹ رپورٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم، حرمین شریفین اور دیگر مساجد میں سماجی فاصلے کی پابندی بھی ختم، سعودی حکومت نے کورونا ایس اوپیز کے حوالے سے عائد پابندیوں میں نرمی کر دی۔ خلیجی خبر…