اسلامو فوبیا کے خلاف اقوام متحدہ میں پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے،سعودی وزیر خارجہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نےاقوام متحدہ میں پاکستان کا کردار قابل تعریف قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والی او آئی سی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلامو فوبیا کے خلاف…