اسکولوں میں 31 مارچ سے7 اپریل تک بہار کی چھٹیاں ہوں گی
پشاور(نیوز ڈیسک)محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے بہار کی چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا، خیبرپختونخواہ کے سکولوں میں 31 مارچ سے7 اپریل تک بہار کی چھٹیاں ہوں گی، دوبارہ تعلیمی سلسلے کا آغاز 8 اپریل سے ہوگا۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے اعلامیہ میں کہا گیا…