براؤزنگ ٹیگ

shahbaz sharif

وزیراعظم نے ملک کو قرض کی دلدل سے نکالنے کیلئے حاجیوں سے دعا کی اپیل کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کو قرض کی دلدل سے نکالنے کیلئے حاجیوں سے دعا کی اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حج اکبر کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج سمیت پوری امت کو مبارک پیش کرتا…

ملزموں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے،وزیراعظم نے سینئرصحافی ایاز میر پر حملے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے سینئرصحافی ایاز میر پر حملے کا نوٹس لے لیا، وزیراعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب کو واقعے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کرانے کی ہدایت، ملزموں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف…

چار سے 6 افراد نے حملہ کیا، مجھے گاڑی سے گھسیٹ کر نکال کر تشدد کیا گیا،ایاز امیر

لاہور (نیوز ڈیسک) سینئرصحافی ایاز امیر کے مطابق ان پر 4 سے 6 افراد نے حملہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ایاز امیر کی جانب سے لاہور میں خود پر ہونے والے حملے کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ان پر سے 6 افراد نے حملہ کیا، تشدد کا نشانہ بنانے والے شخص…

عمران خان کا شہباز حکومت کو آخری دھچکا دینے کے لیے سنجیدگی سے غور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مستقبل قریب میں وزیراعظم شہباز شریف سے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کا کہہ سکتے ہیں۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی یعنی کہ عمران خان دس سے زائد اتحادیوں پر مشتمل شہباز حکومت کو آخری…

سینئرصحافی ایاز امیر پر لاہورمیں حملہ،نامعلوم افراد نے تھپڑوں کی برسات کردی

لاہور (نیوز ڈیسک)سینئر صحافی اور تجزیہ کار ایاز امیر کو نامعلوم افراد نے حملہ کردیا، حملہ آورں نے تشدد کیا اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی اور تجزیہ کار ایاز امیر کو نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، حملہ آورں…

شہبازشریف کی کرسی خطر ے میں ، اتحادی جماعتوں نے وزیر اعظم کودوٹوک پیغام دے دیا

اسلام آباد، لاہور(نیوز ڈیسک)حکومت نے اتحادی جماعتوں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کو منانے کی کوشش تیز کر دیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کا ایم کیو ایم اور بی اے پی کے قائدین سے رابطہ ہوا ہے، ایم کیو ایم…

درست سمت میں نہ گئے تو تاریخ میں ہمارا ذکر بھی نہیں ملے گا،شہباز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف کا کہناہے کہ درست سمت میں نہ گئے تو تاریخ میں ہمارا ذکر بھی نہیں ملے گا،ہمیں ملک کی مستقل ترقی کے لیے کام کرنا ہوگا،اختلافات،ذاتی پسند اور ناپسند کو ختم کرکے بہتر فیصلے کرنے ہوں گے،مل کر کام کرنے سے ہماری…

مسلح افواج کسی بھی ملک کی جانب سے جارحیت کا بھر پور جواب دینے کے لیے تیار ہیں،وزیراعظم

کراچی (نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے ، ہر جارحیت کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے کراچی میں پاکستان نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی…

ایک روٹی چاروں بھائیوں کومل کرکھانا ہوگی،وزیراعظم شہبازشریف کا گوادر میں اظہار خیال

گوادر (نیوز ڈیسک) وزیرا عظم شہباز شریف کا کہناہے کہ ایک روٹی چاروں بھائیوں کو مل کر کھانا ہوگی،جب چارروٹیاں ہوں گی تو چاروں بھائی بچوں میں تقسیم کریں گے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے گوادر میں منعقدہ تقریب کے دوران کئے۔میڈیا رپورٹس کےمطابق وزیراعظم…

آئی ایم ایف سے شرائط تقریباً طے ہوگئی ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہلے سوچ تھی اصلاحات کرکے الیکشن کی طرف جائیں لیکن اس وقت تمام اتحادیوں کا اتفاق ہے حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹرز سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت…