شاہین کو بمرا پر سبقت حاصل ہے، عاقب جاوید کا بڑا بیان سامنے آگیا
کراچی(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے جسپریت بمراہ اور شاہین شاہ آفریدی کا موازنہ کرتے ہوئے بڑا بیان دے ڈالا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی اور بمرا کے پاس یارکر…