کفن اوردفن کاریٹ دوگنا ہوگیا، شیخ رشید
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید حکومت پربرس پڑے،انہوں نے کہاکہ غریب آدمی کا مسئلہ مہنگائی اور شہبازشریف کا مسئلہ مری ہائے وے ہے،مہنگائی کی شرح 30 فیصد بڑھ گئی ہے،شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹرپر…