براؤزنگ ٹیگ

ukraine

شہباز شریف کو جو بوٹ نظر آتا ہے اس کی پالش شروع کردیتے ہیں، وزیراعظم عمران خان

میلسی/وہاڑی (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے روس اور یوکرین جنگ کے معاملے پر یورپی یونین کے سفیروں کی جانب سے خط لکھنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ کیا ہم آپ کے غلام ہیں جو کہیں گے وہ ہم کر لیں گے؟،نہ آج تک عمران خان کسی کے سامنے جھکا ہے…

جنگ نہیں امن، روسی چینل کے تمام ملازمین نے لائیو پروگرام میں استعفیٰ دیدیا

ماسکو (این این آئی) روس کی یوکرین میں جاری جنگ کے بعد روسی چینل کے ملازمین نے لائیو شیو کے دوران استعفیٰ دیدیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی رین ٹی وی چینل نے یوکرین پر حملے کی کوریج کے پیش نظر حکام کی طرف سے آپریشن بند کرنے کے حکم کے بعد…

یوکرین پر حملہ، روس نے جزوی جنگ بندی کا اعلان کردیا

کیف (مانیٹرنگ ڈیسک )رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ رو س نے یوکرین پر حملے کے نویں روز آج جزوی طور پر جنگ بندی کا اعلان کر دیاہے جس کا مقصد یوکرین کے شہر ماری پول اور ولنوواکا میں موجود شہریوں کو علاقہ چھوڑنے کیلئے محفوظ راستہ دینا ہے ۔…

روس کے 9 ہزار فوجی مار دیئے، یوکرین کے صدر کا دعویٰ

کیف(نیوز ڈیسک)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی حملے کے بعد سے اب تک 9 ہزار روسی فوجیوں کے ہلاک ہونے کا دعویٰ کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد…

صدر پیوٹن نے دھمکی پر عمل کردیا، یوکرین کے بعد روسی لڑاکا طیارے ایک اوریورپی ملک میں گھس گئے

سٹاک ہوم،نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک )یوکرین کے خلاف جنگی کارروائیوں میں مصروف روس کے جنگی طیارے سویڈن کی فضائی حدود میں بھی پہنچ گئے تاہم سویڈش ایئرفورس کے طیارے حرکت میں آنے کے بعد یہ چاروں طیارے واپس آگئے،یہ دعوی سویڈیش ایئرفورس نے کیا۔ ڈیلی میل،…

ہمارا کوئی فوجی یوکرین میں داخل نہیں ہوگا، نیٹو چیف کا فوجی اور لڑاکا طیارے بھیجنے سے انکار

برسلز (این این آئی)نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے اپنی افواج یوکرین نہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد از جلد یوکرین میں جنگ کا خاتمہ کرے اور اپنی فورسزکا انخلا…

پاکستان یوکرین پر روسی حملے کی مذمت کرے، یورپی یونین کا شدید دباؤ

اسلام آباد (اے ایف پی) یورپی یونین کے ممالک کے سفارتکاروں نے پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے ہنگامی اجلاس میں یوکرین پر روسی حملے کی مذمت کے حوالے سے قرارداد کی حمایت کریں، اس سے قبل اسلام آباد یوکرینی بحران سے متعلق قرارداد سے غیر حاضر…

یوکرائن سے پولینڈ پہنچنے والے 15 پاکستانی طلباء کی جرمنی فرار ہونے کی کوشش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یوکرائن پر روسی حملے کے بعد محصور پاکستانیوں کی وطن واپسی کا معاملہ،یوکرائن سے پولینڈ پہنچنے والے 15 پاکستانی طلبائ کی جرمنی فرار کی کوشش کی ۔ جرمن حکام نے 15 پاکستانی طلبائ کو روک کر دوبارہ پولش حکام کے سپرد کر دیا۔ ذرائع کے…

یوکرین میں چیچنیا کی فوج تعینات، یوکرینی اپنی حکومت کا تختہ الٹ دیں،چیچنیا کے رہنما کا پیغام

ماسکو(این این آئی)روس کی جمہوریہ چیچنیا کے رہ نما اور روسی صدر ولادی میرپوتین کے اتحادی رمضان قادروف نے چیچن جنگجوئو ں کی یوکرین میں تعیناتی کی تصدیق کی ہے اوریوکرینیوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی حکومت کا تختہ الٹ دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق آن لائن…

یوکرین میں پھنسے 2 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی وطن واپسی کا معاملہ لٹک گیا، پرواز کی روانگی موخر

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) وزارت خارجہ نے اتوار کو پرواز کی روانگی عارضی طور پر موخر کردی جس کے ساتھ ہی یوکرین میں پھنسے 2 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی وطن واپسی کا معاملہ لٹک گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے…