براؤزنگ ٹیگ

video call

جو شخص شاہد آفریدی شاپس سے 5 سوٹ عید کیلئےخریدے گا میں اس سے ویڈیو کال پر بات کروں گا، شاہد آفریدی کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک) سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی شاپس سے خریداری کرنے والے افراد کیلئے ویڈیو کال پر بات کر نے کا اعلان کر دیا ۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شاہد آفریدی کی جانب سے ایک ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو سرپرائز کے حوالے سے بتایا گیا۔شاہد…